آسیلوسکوپ کا استعمال

(امیر سیف اللہ سیف)

ایڈیشن اول - 2007

پیشکس : الیکٹرونکس ڈائجسٹ پبلیکیشنز

کتاب کے جملہ حقوق برائے اشاعت و طباعت بحق مصنف محفوظ ہیں

مصنف کی باقاعدہ پیشگی تحریری اجازت کے بغیر اس کتاب یا کتاب کے کسی حصے کی دوبارہ اشاعت، منتقلی، ترجمہ، فوٹو کاپی، ریکارڈنگ یا کسی بھی ذریعے سے نقل، کاپی رائٹ ایکٹ (ترمیمی) مجریہ 1992 کے تحت جرم ہے۔ کتاب پر تبصرہ کرنے کے دوران میں کتاب کے کسی حصے کا مختصرا“ حوالہ یا پیرہ گراف کی نقل، کتاب و مصنف کے مکمل حوالے کے ساتھ کی جا سکتی ہے۔

اس کتاب کو صرف تعلیمی مقصد کے لئے انفرادی استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
کتاب کے تجارتی یا کاروباری استعمال کی سختی سے ممانعت ہے۔

کتاب میں شامل معلومات اور دیگر مواد مصنف کی ذاتی معلومات کی حد تک درست اور قابل عمل ہے تاہم ان معلومات کو استعمال کرنے کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ داری استعمال کنندہ کی اپنی ہوگی۔ اس سلسلے میں مصنف کسی بھی حالت میں ذمہ دار نہیں ہوگا۔

نوٹ : یہ کتاب اور الیکٹرونکس کی مفید معلومات کے لئے ویب سائٹ http://www.edl.cu.cc ملاحظہ فرمائیں۔ (سیف)