وہ ٹھوس اشیاء جن کی اندرونی ساخت میں باقاعدگی نہ ہو۔ کوئی ایسی چیز جِس کےجوہر( ایٹم)قلموں( کرِسٹلز) کی طرح واضح ترتیب میں نہ ہوں ۔