ذراتی مسرع، ذراتی اسراع گر، ذراتی تصادم گر ایک آلہ جو برقی اور مقناطیسی میدانوں کے ذریعے برق بار کے حامل ذرات کو انتہائی بلند رفتاروں پر دھکیلتا ہے۔