ڈیجیٹل لفظ جس کی وسعت 8 بٹ ہوتی ہے۔کمپیوٹر کے میدان میں عام استعمال ہونے والا ڈیٹا یونٹ۔ نصف بائیٹ کو نبل NIBBLE کہا جاتا ہے جس کی وسعت چار بٹ ہوتی ہے۔ کلو بائیٹ KBYTE ایسی اصطلاح ہے جو 1024 بائیٹس کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔