حساب کا کھیل

مضروب 9 سے 2 کی طرف لپکتا ہے مگر حاصل جمع میں 8 کا اضافہ ہوتا جاتا ہے

9 x 9 + 7 = 88
98 x 9 + 6 = 888
987 x 9 + 5 = 8888
9876 x 9 + 4 = 88888
98765 x 9 + 3 = 888888
987654 x 9 + 2 = 8888888
9876543 x 9 + 1 = 88888888
98765432 x 9 + 0 = 888888888

تبصرے

افتخار چچا یہاں.. دیکھ کر کافی صدمہ ہوا.. :D

صدمہ کیوں ہوا
ایک شخص کافی دنوں سے فرمائش کر رہا تھا کہ اس جگہ لکھوں تو لکھ دیا ۔ آپ صدمے کی وجہ مجھے بتائیں تو بات سمجھ میں آئے

محمد سعد's picture

یہ خوشی والا صدمہ ہے۔ :glasses: