سائنس کہاں ہے؟

السلام علیکم،
سائنسی فورم شروع کرنے کی بہت مبارک ہو۔ لیکن جناب کچھ پوسٹ بھی تو کریں۔ اس طرح تو فورم نہیں چلنے والی۔ :~

محمد سعد's picture

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
کتب خانے کے حصے میں ایک کتاب "برقیات کے اسباق" کا ترجمہ جاری ہے۔ اس کی پہلی جلد کا باب نمبر 1.1 اس وقت مکمل ہے اور یہاں پر موجود ہے۔
http://science.urducoder.com/node/5
:)
یہ میں نے مجلس کے افتتاح کے لیے بطور خاص ترجمہ کیا تھا تاکہ لوگوں کو یہ پاگل خانہ خالی خالی نہ لگے۔ :)
مجلس والے حصے میں فی الحال کچھ نہیں ہے۔ اس کا بھی کچھ کرتا ہوں۔

فکر نہ کریں جی پاگل خانہ جلد ہی پاگلوں سے بھر جائے گا..

میں سمجھا تھا شاید کتاب پوری ہے.. یہ تو ادھوری نکلی.. :(

محمد سعد's picture

مکی wrote:
میں سمجھا تھا شاید کتاب پوری ہے.. یہ تو ادھوری نکلی.. :(

6 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے اور ترجمہ ابھی کچھ دن پہلے ہی شروع کیا ہے۔ اتنی جلدی کہاں مکمل ہوتا ہے۔
اب میں نے کتاب کے ابتدائی صفحے پر واضح کر دیا ہے کہ فی الحال یہ مکمل نہیں ہے۔ امید ہے کہ آئندہ لوگوں کو اس طرح کی غلط فہمی نہیں ہوگی۔ :)

یہ بھی ٹھیک کیا..

محمد سعد wrote:
مکی wrote:
میں سمجھا تھا شاید کتاب پوری ہے.. یہ تو ادھوری نکلی.. :(

6 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے اور ترجمہ ابھی کچھ دن پہلے ہی شروع کیا ہے۔ اتنی جلدی کہاں مکمل ہوتا ہے۔
اب میں نے کتاب کے ابتدائی صفحے پر واضح کر دیا ہے کہ فی الحال یہ مکمل نہیں ہے۔ امید ہے کہ آئندہ لوگوں کو اس طرح کی غلط فہمی نہیں ہوگی۔ :)

جلد مکمل کرین بہت ہی اچھی کاوش ہے