ماہنامہ عملی سائنس

مجالس:

ماہنامہ ’’عملی سائنس‘‘ (کراچی)الیکٹرونکس اور عمومی سائنس کا پہلا اردو ماہنامہ ہے جس کا اجراء ستمبر1970ء میں ہوا اور اس وقت سے یہ رسالہ مسلسل شائع ہورہا ہے۔
پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کے جرائد کی اشاعت کا آغاز ’’عملی سائنس‘‘ سے ہوا تھا اس کے بانی محمد بغرا اویغور تھے۔ بعد میں سید احسن علی رضوی مرحوم نے اس کی اشاعت کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔
اس ماہنامے کی ویب سائٹ پر کچھ مضامین آن لائن پڑھنے کے لئے موجود ہیں۔
http://amaliscience.com/index.html