سائنسی چھیڑ چھاڑ-۲

  • سوال :سوڈیم کا ایک اور بیریئم کے دو ایٹم ملانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
  • جواب : کیلا !( BaNaNa)
  • اے لڑکی! کیا تم کاپر ٹیلوریئم Copper Tellurium کمپاونڈ سے بنی ہوئی ہو؟
  • کیونکہ تم بہت کیوٹ CuTeہو
  • سوال :کیا آپ سوڈیم کے متعلق کوئی اچھا لطیفہ جانتے ہیں؟
  • جواب: نا Na. . .
  • سوال : جب ایک سائنس دان ہیلیئم کے دو آئسوٹوپ دیکھتا ہے تو کیا کہتا ہے؟
  • جواب: ہی ہی HeHe
  • ایک مچھر تکلیف سے چلا رہا تھا
    ایک کیمیا دان نے میرے ذہن کو زہر سے بھر دیا ہے"
    اس کی اس تکلیف کا باعث پیرا ڈائی کلورو ڈائی فینائل ٹرائی کلورو ایتھین Para-Dichloro-Diphenyl-Trichloro-Ethane نامی مرکب تھا۔
  • چارلی ایک سائن دان تھا لیکن اب وہ سائنس دان نہیں رہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس کا خیال تھا کہ H2SO4 لیمونیڈہے۔