ایک مینڈک پیش گوئی کرنے والے عامل کے پاس گیا اور پوچھا
"آپ میرے مستقبل کے بارے میں کیا بتا سکتے ہیں"؟
عامل نے جواب دیا
"بہت جلد تم ایک خوبصورت لڑکی سے ملو گے جو تمہارے بارے میں سب کچھ جاننا چاہےگی"۔
"بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔" مینڈک خوشی سے اچھلتے ہوئے بولا "لیکن میں اس سے کب تک مل سکوں گا"؟
عامل نے جواب دیا
" اگلے ہفتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ با لوجی کالج کی سائنسی تجربہ گاہ میں"