-
کیمسٹری کے بزرگ اساتذہ کبھی نہیں مرتے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ صرف ردعمل ظاہر کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
-
چیتے کے جسم پر دھاریاں کیوں ہوتی ہیں۔ اس لئے کہ وہ داغدار ہونا پسند نہیں کرتے
-
آتش فشاں اپنی محبوبہ سے۔ ۔ ۔ ۔ "میں تمہیں لاوے سے بھر دوں گا"
-
اگر کوئی تجربہ کامیاب رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی غلطی موجود ہوتی ہے۔
-
ایک جماعت کی صورت میں کام کرنا ہمیشہ مفید رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ ہمیشہ غلطی کا ذمہ دار کسی دوسرے کو قرار دے سکتے ہیں۔
-
کتنے کمپیوٹر پروگرامر اس قابل ہیں کہ وہ روشنی کے برقی قمقمے(لائٹ بلب) کو تبدیل کر سکیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معاف کیجئے گا۔ ۔ ۔ کوئی بھی نہیں، کیونکہ کہ یہ مسئلہ ہارڈ وئر کا ہے۔
-
سمندر ساحل سے کیا کہتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ نہیں وہ بس لہراتا رہتا ہے۔
-
ہم خام تیل کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔ ۔ ۔ بلاشبہ ہم اسے کچھ تمیز سکھاتے ہیں۔
-
کسی ماہر ارضیات (جیالوجسٹ) کو کبھی بھی رقم ادھار نہ دیں۔ اس کے نزدیک مختصر مدت بھی لاکھوں سال کی ہوتی ہے۔
-
دنیا میں لوگوں کی دس اقسام ہیں، وہ جو بائنری کے بارے میں جانتے ہیں اور۔ ۔ ۔ ۔ وہ جو اس کے بارے میں نہیں جانتے۔
-
اگر آپ احتیاط سے کچھ چٹانوں کا معائنہ و مشاہدہ کریں تو آپ کو مچھلیوں کے فوسل Fossil نظر آ سکتے ہیں۔