یہاں کے جنوں اور بھوتوں سے درخواست ہے کہ اس پاگل خانہ کا ایک 125x125 حجم کا ایک بدصورت بینر بناکر عنایت فرمائیں تاکہ یہ مجنون اسے اپنے بنجر بلاگ پر لگا کر یہاں کی ٹریفک کم کر سکے.
محمد سعد
جمعرات, 11/05/2009 - 22:22
Permalink
یہ میری بینر بنانے کی پہلی کوشش ہے۔ فی الحال اسی کو لگا لیں۔ کیسا ہے؟ :)
مکی
جمعرات, 11/05/2009 - 23:16
تاخیر سے دینے کا شکریہ.. اچھا ہے اور لگا دیا ہے
مبشر شاہ
اتوار, 02/28/2010 - 23:35
اچھا ہے میں ابھی تک فورم کا معائنہ کر رہا ہوں بہت ہی خوب انداز ہے ماشاءاللہ
محمد سعد
جمعرات, 11/05/2009 - 22:22
Permalink
پہلی کوشش
یہ میری بینر بنانے کی پہلی کوشش ہے۔ فی الحال اسی کو لگا لیں۔

کیسا ہے؟ :)
مکی
جمعرات, 11/05/2009 - 23:16
Permalink
تاخیر سے دینے کا شکریہ.. اچھا
تاخیر سے دینے کا شکریہ.. اچھا ہے اور لگا دیا ہے
مبشر شاہ
اتوار, 02/28/2010 - 23:35
Permalink
اچھا ہے میں ابھی تک فورم کا
اچھا ہے میں ابھی تک فورم کا معائنہ کر رہا ہوں بہت ہی خوب انداز ہے ماشاءاللہ