کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں؟
6 میں سے 9 نکالیں
9 میں سے 10 نکالیں اور
40 میں سے 50 نکالیں
اورپھر بھی 6 باقی بچ جائے۔
اشارہ ۔ ضروری نہیں کہ اعشاری ہندسے ہی استعمال کئے جائیں۔
جواب کے لئے بٹن پر کلک کریں
SIX – 9 (IX) = S
9 (IX) – 10 (X) = I
40 (XL) – 50 (L) = X
===>SIX