احمد کی موٹر سائیکل کا رنگ دھوپ میں مسلسل پارکنگ کی وجہ سے خراب ہو گیا۔ اس نے اسے نیا رنگ کرانے کا ارادہ کیا لیکن رنگ کرنے والے بہت زیادہ دام مانگ رہے تھے۔
اس نےفیصلہ کیا کہ وہ خود ہی اپنی موٹر سائکل پر رنگ کرے گا۔
اس نے اپنی موٹر سائکل کو اسپرے گن کی مدد سے خود ہی رنگ کیا اور اس پر رنگ کی تین تہیں (Coat) چڑھائیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پہلی تہہ پر کون سی تہہ چڑھی ہو گی؟