واقعی ایسی ہی بات ہے کہ مچھر بہت تنگ کرتے ہیں
کیا مچھروں کو بھگانے کے لیے موسپہل اور مورٹین ہی استعمال ہو سکتی ہے
کیا ہم گھریلو طور پر کوئی ایسی دوا یا محلول تیار کرسکتے ہیں جو کہ مچھروں کو دور رکھ سکے
نیم کا تیل ایک عمدہ جراثیم کش اور حشرات کش دوا ہے۔ یہ تھوڑی سی مقدار میں لگا لیا کریں، کوئی مچھر تنگ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔
اس کے اثر کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ لال بیگ جیسا سخت جان کمانڈو بھی اس کے سامنے نہیں ٹک پاتا۔ یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔ 8)
محمد سعد
منگل, 11/03/2009 - 23:33
Permalink
نیم کا تیل
نیم کا تیل ایک عمدہ جراثیم کش اور حشرات کش دوا ہے۔ یہ تھوڑی سی مقدار میں لگا لیا کریں، کوئی مچھر تنگ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا۔
اس کے اثر کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ لال بیگ جیسا سخت جان کمانڈو بھی اس کے سامنے نہیں ٹک پاتا۔ یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔ 8)
شازل
بدھ, 11/04/2009 - 13:16
Permalink
شکریہ جناب میں نے سرسوں کے
شکریہ جناب
میں نے سرسوں کے تیل کے بارے میں تو سنا ہے لیکن نیم کا تیل میں نے آپ ہی کی زبانی سنا ہے
کوشش کرتا ہوں کہ کسی پنسار سے مل جائے