محترم اس فورم پر گرافکس کو درست کرنے کی ضرورت ہے، دادا جان کی موٹے موٹے شیشوں والی عینک کے بغیر پڑھنا مشکل ہیے اور دادا جان کو چونکہ عازم جنت ہوئے بھی 30 برس ہوچکے ہیں لہذا انکی عینک تو ملنے سے رہی،
پس ثابت ہوا کہ ایک ہی حل ہے کہ آپ اس کے گرافکس کو بہتر نہیں بلکہ ٹھیک کرلیں
جزاک اللہ
افتخار راجہ
بدھ, 11/02/2011 - 21:45
Permalink
ترجمہ
یور ٹاپک ہیز بین کریئٹڈ
کا یہ ترجمعہ ہوسکتا کہ آپ کا نیا موضوع اپلوڈ ہوچکا ہے
یا جاری ہوچکا ہے
افتخار راجہ
بدھ, 11/02/2011 - 21:47
Permalink
ترجمہ
یو آور واچینگ تھیس ٹوپک
ابھی آپ یہ موضوع دیکھ رہے ہیں