تجسس سائنس فورم پر خوش آمدید

تجسس سائنس فورم پر خوش آمدید! یہ ویب سائٹ اردو زبان میں سائنسی موضوعات پر گفتگو کے لیے وقف ہے۔
کوئی بھی نیا موضوع شروع کرنے کے لیے یا پہلے سے چل رہی کسی گفتگو کا حصہ بننے کے لیے مجلس میں جا کر متعلقہ زمرے کا چکر لگائیں۔
ہمارے کتب خانے میں موجود کتابیں دیکھنے کے لیے کتب خانہ کے ربط پر کلک کریں۔
اردو اور انگریزی میں پائی جانے والی مختلف سائنسی اصطلاحات کے معنی اور تشریح جاننے کے لیے فرہنگ سائنسی اصطلاحات کی طرف تشریف لے جائیں۔
یہاں پر ریاضیاتی مساواتیں اور فارمولے لکھنے کے لیے عام طور پر ویب کا معیار میتھ ایم ایل استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے متعلق مزید جاننے کے لیے میتھ ایم ایل کے تعارفی صفحے کا مطالعہ کریں۔