555مونو اسٹیبل ٹائم آؤٹ کیلکولیٹر

یہ کیلکولیٹر ایسے برائوزرز پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

یہ کیلکولیٹر مونو اسٹیبل حالت میں کام کرنے والے ٹائمر آئی سی کی، کنٹرول کپے سی ٹینس اور رزسٹینس کی بنیاد پر، تاخیر (ٹائم آؤٹ یا ڈیلے) معلوم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جب سرکٹ کو پاور مہیا کی جاتی ہے تو آؤٹ پٹ اس وقت تک لو رہتی ہے جب تک تاخیری وقت (ڈیلے ٹائم) ختم نہیں ہوجاتا۔ اس کے بعد آؤٹ پٹ ہائی ہو جاتی ہے اور مسلسل ہائی رہتی ہے۔ ٹائم آؤٹ ڈیلے معلوم کرنے کا فارمولا یہ ہے

ٹائم آؤٹ ڈیلے (سیکنڈز) = 1.1 * R * C

اس میں R اوہمز میں اور C فیراڈز میں ہے۔ کیلکولیٹر میں میں کپے سی ٹینس C کو فیراڈز میں درج کریں (یہاں مائیکرو فیراڈذ میں قدر درج نہ کریں) اور رزسٹینس R اوہمز میں۔ “حل کریں“ کا بٹن دبا کر ٹائم آؤٹ معلوم کی جا سکتی ہے جو سیکنڈز میں ہو گی۔

555مونو اسٹیبل ٹائم آؤٹ کیلکولیٹر

مطلوبہ مقداریں درج کریں
کپیسیٹر(C) فیراڈز
رزسٹر(R) اوہمز
   
اصل حل شدہ نتائج
تاخیر(ڈیلے) ٹائم آؤٹ (سیکنڈز)
نزدیکی کامل (Rounded) نتائج
تاخیر(ڈیلے) ٹائم آؤٹ (سیکنڈز)