وولٹیج ڈراپ کیلکولیٹر

یہ کیلکولیٹر ایسے برائوزرز پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

اس کیلکولیٹر کی مدد سے آپ اے سی یا ڈی سی سرکٹ میں ہونے والے نقصانات (لاس فیکٹر Loss Factor) کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس سے حاصل ہونے والی قدریں تقریبا“ درست ہوں گی۔

اس میں استعمال کردہ فارمولے میں جو تار گیج استعمال کیا گیا ہے وہ امریکن اسٹینڈرڈ وائر گیج AWG کے مطابق ہے۔ تاہم دوسری جگہ امریکن وائر گیج کو اسٹینڈرڈ وائر گیج SWG میں تبدیل کرنے کا چارٹ دیا گیا ہے وہاں سے ان دونوں معیارات کا موازنہ کیا جا سکتا ہے۔

تار کے علاوہ سرکٹ بورڈ میں بھی ہونے والے وولٹیج ڈراپ کا ایک اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ تانبے، ایلومینئم، چاندی اور سونے کی تاروں میں ہونے والا وولٹیج ڈراپ معلوم کرنے کی سہولت موجود ہے۔

تار کا سائز معلوم کرنے کی ضرورت ہو تو دوسری جگہ دیا گیا وائر سائز کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کیلکولیٹر سے حاصل ہونے والی قدریں قطعی مقداروں پر مشتمل نہیں بلکہ یہ اندازا“ قدریں ہیں یعنی اس سے حاصل ہونے والی مقداریں تقریبا“ درست ہوں گی۔ اس سے آپ ہونے والا وولٹیج ڈراپ اندازا“ معلوم کر سکیں گے۔



مطلوبہ مقداریں درج کریں
حالات منتخب کریں
دھات منتخب کریں
سائز منتخب کریں
وولٹیج اور فیز منتخب کریں
تار یا سرکٹ کی کل لمبائی کا نصف درج کریں فٹ
للوڈ درج کریں ایمپئر
   
حل شدہ مقداریں اندازا
اندازا“ ڈراپ وولٹ
سرکٹ کے آخر میں لوڈ وولٹ
وولٹیج ڈراپ شرح فیصد
کنڈکٹر CMA