چار بینڈ رزسٹر قدر کیلکولیٹر

قدر سے کلر کوڈ معلوم کرنا

یہ کیلکولیٹر ایسے براؤزر پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

یہ کیلکولیٹر رزسٹر کی قدر کو چار بینڈ کے کلر کوڈ میں تبدیل کرتا ہے۔ رزسٹر کی قدر لکھیں، اگلے خانے میں سے اوہم، کلو اوہم، میگا اوہم منتخب کریں۔ یہ انتخاب ضرب کنندہ (ملٹی پلائر) کے طور پر کام کرے گا۔ اس کے بعد رزسٹر کی شرح انحراف (ٹالرینس) منتخب کریں اور “حل کریں“ بٹن دبا دیں۔


رزسٹینس درج کریں   شرح انحراف



کلرکوڈاس طرح ہوگا