الفا - Alpha
تبصرے ارسال کرنے کے لیے
داخل ہوں
یا
اندراج کرائیں
41 مشاہدات
بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر(BJT) کی کلکٹر کرنٹ کی ایمیٹر کرنٹ سے نسبت۔اس کے لئے یونانی حروف تہجی کا حرف
α
استعمال کیا جاتا ہے۔